عبدالقدوس بزنجو اپنے حلف کی پاسداری کریں،جام کمال

کوئٹہ(انتخاب نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کے سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر بلوچستان عبدالقدوس بزنجوبطور اسپیکر اپنے حلف کی پاسداری کریں،انہیں غیر جانبدار اور اپنے منصب کا احترام کرنا چاہئے، خاص طور پر عوام اور میڈیا کے سامنے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں