کچھی‘پہاڑی علاقے سے باپ بیٹے کی لاشیں برآمد

ڈھاڈر:کچھی کی تحصیل سنی کے پہاڑی علاقے میں باپ بیٹے کی لاشیں برآمد سنی لیویز فورس کے انچارچ محمد امین جتوئی کو اطلاع ملنے لیویز فورس ٹیم ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا لاشیں ملنے والوں دونوں افراد کی شناخت محمد فضل ولد گل کہور اور جبکہ دوسرے کی شناخت گل کہور ولد عبدالرحمن قوم محمد حسنی سکنہ منگچر ضلع قلات سے ہوئی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد دونوں لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دی گئی لیویز فورس سنی نے مزید کاروائی شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں