نوکنڈی ایک ہی رات میں تین دکانوں میں چوری

نوکنڈی:نوکنڈی ایک ہی رات میں بیک وقت تین دکانوں میں چوری کی واردات پیش آئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب بازار میں نامعلوم چوروں نے تین دکان کے چھتوں کوسراخ کیااورانتہائی ہوشیاری کے ساتھ وہاں قیمتی سامان اور نقدی لیکر رفوں چکر ہوگئے اور بازار کے چوکیداروں کو کانوں کان خبر نہیں ہوا صبح جب صبح دکاندار عبدالغفورکشوراورامرلال نے دکان کھولی تودیکھا کہ دکان کے چھت سراخ تھے واقع کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ جائے وقع پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں