پنجگور سے مزید چار لاشیں برآمد
پنجگور(انتخاب نیوز) پنجگور سے مزید چار لاشیں برآمد پولیس نے مزید چار لاشیں برآمد کرنے کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا صبح ندیم نامی ابدال کی لاش برآمد ہوا تھا پولیس نے مزید چار لاشیں برآمد کرلی ہیں جن کی شناخت حامد رحیم شاہ زیب سمیر احمد اور ناصر کے نام سے ہوا ھے جن کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں پولیس نے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پنجگور منتقل کر دیئے اور ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیئے ہیں
Load/Hide Comments


