پاک ایران تجارتی گیٹ بازارچہ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا

کوئٹہ:پاک ایران تجارتی گیٹ بازارچہ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا ایران گاڑیاں تجارتی سامان لیکر پاکستان میں داخل ہوگئے پاک ایران بارڈر پر تجارتی گیٹ بازارچہ کو کھول دیا گیا تجارتی گیٹ بازارچہ مشترکہ گیٹ سے ایرانی اشیا کی پاکستان میں ترسیل ہوتی ہے ایران سے تجارتی سامان لیکر 20 کے قریب ایرانی ٹرالرز پاکستان میں داخل ہوگئے ایرانی گاڑیوں میں کھجور اور دیگر اشیا شامل ہیں بازارچہ تقریبا گزشتہ ڈیڈھ ماہ سے بند تھا جسے آج جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں