دعا گو ہوں آصفہ بھٹو اورلانگ مارچ کے تمام شرکا محفوظ رہیں‘ مریم نواز

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دعا گو ہوں کہ آصفہ بھٹو اورلانگ مارچ کے تمام شرکا محفوظ رہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے ڈرون کیمرہ لگنے سے زخمی ہونے پر آصفہ بھٹو کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں