کوئٹہ،فاطمہ جناح ہسپتال کی لیبارٹری میں دو گولیاں لگنے سے عملہ خوف ہراس کا شکار

کوئٹہ: فاطمہ جناح ہسپتال کی لیبارٹری میں دو گولیاں لگنے سے عملہ خوف ہراس کا شکارکوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق ہفتہ کو فاطمہ جناح ہسپتال کی لیبارٹری میں نا معلوم سمت سے فائر کی گئی دو اندھی گولیاں عملے کے بیچ آگریں جس کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، عملے کی جانب سے پولیس کو مطلع کردیا گیا جس کے بعد پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں

اپنا تبصرہ بھیجیں