بلوچ طلباء کو ہراساں کرنا بند کیا جائے،رضا ربانی

اسلام آباد (انتخاب نیوز)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میاں رضا ربانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ طلباء کو ہراساں کرنے کے سلسلے کو بند کیا جائے، بلوچ حلقوں کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ ملک مختلف علاقوں میں رہائش پذیر بلوچ طلباء کو ہراس کیا جارہا ہے جس کے باعث ان کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں