کوئٹہ،سماجی رضاکار حملے میں زخمی

کوئٹہ،سماجی رضاکار حملے میں زخمی ہوا، تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سماجی رضاکارڈاکٹر ثناء اللہ اچکزئی نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم حملے کی فوری طور پروجہ معلوم نہیں ہو سکی
Load/Hide Comments


