جھل مگسی،گھریلو ناچاقی کے بنا پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

جھل مگسی: جھل مگسی شہر میں گھریلو ناچاقی کے بنا پر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیا ملزم آلہ قتل سمیت فرار تفصیلات کے مطابق جھل مگسی شہر دل ہلا دینے والا پہلا واقعہ حس میں شوہر نے گھریلو تنازعہ پر بیوی کا گلا سر سے کاٹ دیا نعش بچا بند کے قریب برآمد جوکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تحصیلدار جھل مگسی ارباب خان مگسی جائے وقوعہ پر پہنچے اورنعش کو قبضہ میں لے کر ضرورکاروائی کے لیے آر ایچ سی جھل مگسی ہسپتال لایاگیا ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئیمزید تفتیش جھل مگسی لیویز فورس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں