خضدار، فیروزآباد میں کچے کمرے کی گرنے سے بچہ جاں بحق
خضدار (انتخاب نیوز) فیروزآباد میں کچے کمرے کی گرنے سے بچہ جاں بحق۔ بچے کا تعلق افغان مہاجرین سے ہے۔ طوفانوں بارشوں سے بہت سے مکانات خطرے میں پڑ گئے ہیں جس میں رہنا مشکل ہوچکا ہے۔بچے کے والدین نے ڈپٹی کمشنر خضدار سے گزارش کیا ہے کہ ہمیں ٹینٹ فراہم کریں، ہمارے پاس اب رہنے کے لئے کوئی مکان نہیں ہے۔
Load/Hide Comments


