شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے جلنے کی خبر افواہ ہے، کیسکو ترجمان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کیسکو ترجمان نے کہاہے کہ شیخ ماندہ گریڈ اسٹیشن میں کوئی آگ نہیں لگی ہے،ٹرانسفارمرورکشاپ کے ڈی ہائیڈریشن پلانٹ میں آگ لگی تھی تاہم فوری طور پر آگ پر قابوپالیاگیاہے،شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے جلنے کی خبر ایک افواہ ہے، غیر مصدقہ خبرکی اشاعت کے بعد افراتفری پھیلنے کابھی خدشہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں