ڈیرہ بگٹی، گیس پائپ لائن میں دھماکہ، آگ بھڑک اٹھی

ڈیرہ بگٹی (انتخاب نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے باعث آگ لگ گئی۔ اطلاعات کے مطابق گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی جس کے باعث اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی مذکورہ پائپ لائن میں گیس کیج کے باعث آگ لگ گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں