نوشکی،نامعلوم افراد کی فائرنگ،بوائز کالج کے پرنسپل معجزانہ طور پر محفوظ رہے

نوشکی(مانیٹرنگ ڈیسک)نوشکی بوائز کالج کے پرنسپل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ،تفصیلات کے مطابق بوائز کالج نوشکی کے پرنسپل پروفیسر عبدالواحد پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور ان کا موبائل فون چھین کراپنے ساتھ لیں گئے ۔پرنسپل ڈگری کالج نے ڈپٹی کمشنر آفس پہنچ کر اطلاع دی کہ ایس بی کے کالج کے قریب ان پر فائرنگ کی گءتاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں