وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا

اسلام آباد(انتخاب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا۔اسحاق ڈار کی سینیٹ میں بطور قائد ایوان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سینیٹر اسحاق ڈار نے دو روز قبل وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ اسحاق ڈار پانچ سال سے لندن میں مقیم تھے اور گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وطن واپس ا?ئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں