تربت ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دستی بم حملہ

نا معلوم افراد ہیڈ کوارٹر کے مرکزی دروازے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے
تربت (بیورو رپورٹ) سیکورٹی فورسز کی مین گیٹ کے قریب دھماکہ، کوئی نقصان نہیں ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز نامعلوم افراد ایف سی ہیڈکوارٹر کی مین گیٹ پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں