کابل میں پاکستان، کشمیر اور بلوچستان کے بعض علاقوں پر مشتمل گریٹر افغانستان کے نقشے پر مشتمل گلوب نصب

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل میں پاکستان، کشمیر اور بلوچستان کے بعض علاقوں پر مشتمل گریٹر افغانستان کے نقشے پر مشتمل گلوب نصب۔ اطلاعات کے مطابق کابل کے ایک چوک پر افغان حکومت نے ایک بڑا گلوب نصب کردیا جس میں گریٹر افغانستان کا نقشہ شامل کیا گیا ہے جو پاکستان کشمیر اور ایران کے بعض علاقوں پر مشتمل ہے۔ نقشے میں (پاکستان کے زیر اثر) مغربی و مشرقی بلوچستان کے بعض علاقوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں