نال، ایک شخص نے خود کشی کر لی

خضدار:تحصیل نال کے علاقہ بھنڈاڑو ہزارگنجی میں ایک شخص نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق یونین کونسل ہزارگنجی بھنڈاڑو میں محبوب علی ولد علی جان اپنے کو گولی مارکرخودکشی کرلی تاہم خودکشی کی اصل محرقات کا معلوم نہ ہوسکھا مقامی لیویز نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں