سانحہ بارکھان، گراں نازبیٹے اور بیٹی سمیت کوہلو سے بازیاب

کوئٹہ (انتخاب نیوز)سانحہ بارکھان مغوی خاتون گراں ناز اسکی بیٹی اور بیٹا کوہلو سے بازیاب ہوگئے ۔لیویز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بازیاب کرایا۔گراں ناز سمیت بیٹی اور بیٹو کو کمشنر ژوب ڈویژن کے حوالے کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں