کوئٹہ کے نواحی علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے کلی خلی میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کلی خلی میں لڑائی جھگڑا ایک شخص عبدالوحید جاںبحق ہوگیاہے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی ہے
Load/Hide Comments


