سندھی ادیب عطامحمد بھنبھرو انتقا ل کرگئے، وصیت کے مطابق قبر کو زنجیروں سے قید کیاگیا

سندھ کے معروف ادیب 200سے زائد کتابوں کے مصنف و مترجم عطامحمد بھنبرو انتقال کرگئے ان کی تدفین ان کی وصیت کے مطابق کر دی گئی، قبر پر زنجیروں کا جال بطور چادر چڑایا گیا انہو ں وصیت کی تھی کہ
”تاریخ میں پھلی مرتبہ ھوگا۔ایک بندے نے سب کو بتا دیئا کے مرنے کے بعد بندہ احتجاج میں زندہ کے سے رھ سکتا ہے۔میری قبر کو زنجیروں میں جکڑ کر رکھا جائے تاکہ لوگوں کو پتا ہو کہ یہ ایک غلام قوم کے غلام فرد کی قبر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں