کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جا ری رہا

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جا ری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو کوئٹہ ،ژوب، زیارت، چمن، پشین، قلات ،خضدار، بارکھان، نصیر آباد، پنجگور اور آواران میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جا ری رہا۔ محکمہ کے مطابق آج (منگل ) کو کوئٹہ ،ژوب، زیارت، قلات ،خضدار، بارکھان میں تیز ہواو¿ںآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ صو بے کے دیگر علا قوںمیں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں