آج ہونے والے یوم سیاہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر( ر) امان اللہ کنرانی نے پاکستان بار کونسل کے زیراہتمام پاکستان بھر کے وکلاءنمائندوں کے نمائندہ اجلاس منعقدہ 17 اپریل 2023 بمقام اسلام آباد کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اس اجلاس کے فیصلوں کا خیرمقدم کیا اور اس کو بروقت قرار دیا ہے ،(آج)منگل 18 اپریل 2023 کے روز ملک بھر میں یوم سیاہ اور 29.4.23 کو کوئٹہ میں بلوچستان بار کونسل کی میزبانی میں نمائندہ وکلاءکنونشن کے انعقاد کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے وکلاءاتحاد کے ساتھ شانہ بشانہ چلنے اور ملک میں آئین کی بالادستی و قانون کی حکمرانی سمیت عدلیہ میں بیٹھے سینارٹی کے اصولوں سے ماورا گ±ھس بیٹھئے 6 ججوں کے خلاف موثر تحریک چلانے کو وقت کی ضرورت قرار دیا ہے، اس موقع پر و حالات کے تناظر ہمیں خدشہ ہے 14 مئی 2023 کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملک کی وحدت کے خلاف ایک گھناو¿ناسازش ،ملک کودوسری بار دولخت کرنے کا پیش خیمہ ثابت نہ ہو3صوبوں کی نمائندگی کونظرانداز کرکےایک صوبے کی برتری کےبل بوتےپرحکمرانی کاخواب16دسمبر1971 ملک کی سرحدوں میں تخفیف کی شکل میں شرمندہ تعبیر ہوا تب”جنرل”ذمہ دارتھےاب” جج”وقت آگیا ہے کہ”ملک بچاو،دجال بندیال ہٹاو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں