لاک ڈان کے دوران، براہ کرم اپنے وقت کا مثبت استعمال کریں،جام کمال

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس لاک ڈان کے دوران، براہ کرم اپنے وقت کا مثبت استعمال کریں اور اس مفت بین الاقوامی تربیت کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں جو گورنمنٹ آف بلوچستان اور امریکن بورڈ کے تعاون سے فراہم کردہ تمام سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لئے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں