مند،طبی سہولیات نہ ہونے پر بچہ جاں بحق

مند: مند میں طبی سہولیات نہ ہونے پر بچہ جان بحق، مند تلمب کی رہائشی شہداد ولد مدیر نامی بچہ شدید بخار اور دمہ کی مرض میں مبتلاتھا جسے مندکے نجی ہسپتال لے جایاگیا ،جہاں سہولت نہ ہونے بناء پر بچہ کو علاج کیلئے تربت لے جایا جارہاتھاکہ راستے میں دم توڑ گیا، خاندانی ذرائع نے بچے کی موت کی ذمہ دار طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے ذمہ دار نمائندوں کو ٹہرایا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں