صوبائی وزیر مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(انتخاب نیوز) پی ٹی آئی رہنما وصوبائی وزیر معدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے، انھوں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی واقعات کی مزمت کرتا ہوں اور میں نے کسی کے دباؤ میں آ کر یہ فیصلہ نہیں کیا ،بلکہ میں نے ملکی سالمیت کیلئےاستعفا دیا ہے ، انھوں نے مزید کہا کہ جو واقعات 9مئی کو ہوئے ان کی شدید مزمت کرتا ہوں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں