دبئی میں اسرائیلی باشندے کا قتل، 8 افراد گرفتار

دبئی میں اسرائیلی باشندے کے قتل کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔دبئی پولیس کے مطابق اسرائیلی کو قتل کرنے والے اسرائیلی ہی نکلے۔دبئی پولیس نے ملزمان کی ویڈیو جاری کر دی۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ایک یورپی ملک سے دبئی پہنچے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں