پاکستان کیلئے سستا تیل لانے والا پہلا روسی جہاز ہفتے کو عمانی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا

لاہور: روس سے پاکستان کے لئے سستا تیل کر آنے والا پہلا جہاز ہفتہ 27 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا جہاں سے اسے چھوٹے جہازوں کے ذریعے پاکستانی بندرگاہ تک لایا جائے گا۔پہلی کھیپ میں روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل پاکستان پہنچے گا۔پاکستان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے تیل کو عمان سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے پاکستان لایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں