تربت، تمپ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)تربتکے علاقے تمپ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوھاڈ میں نہنگ ندی کے قریب نامعلوم افراد نے ایس ایم جی سے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ،جس کی شناخت قریش ولد الہی بخش کوھاڈ تمپ کے نام سے کی گئی۔لیویز فورس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں