مولانا فضل الرحمن نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہوگئے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لندن روانہ ہو گئے ،مولانا فضل الرحمن چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے۔مولانا فضل الرحمن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ پی ڈی ایم سربراہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں