چاغی سے نائجرین باشندہ گرفتار

چاغی:پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ یک مچ کے قریب کیو آر ایف ٹیم کے کمانڈر کریم نوتیزئی کی سربرائی میں غیر قانونی پاکستان کے راستے سفر کرنے والے نائجرین باشندے کو گرفتار کر لیا لیویز کے مطابق غیر ملکی باشندے کے پاس پاکستان میں سفر کرنے کا کوئی دستاویزات موجود نہیں تھا جسے یک مچ کے قریب آر سی ڈی شاہراہ سے دوران چیکنگ گرفتار کر لیا مزید تحقیقات جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں