پشین،فائرنگ سے نوجون جاں بحق

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع پشین میں مسلح شخص کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشین میں شاہ زیب نامی نوجوان قائد اعظم چوک پر مسلح شخص کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کی ہلاکت گردن میں گولی لگنے سے ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں