لورالائی میں 11 سالہ لڑکی سے زیادتی، حالت نازک، پولیس واقعے پر ایکشن نہ لے سکی

لورلائی (انتخاب نیوز) لورلائی میں 11 سالہ لڑکی سے زیادتی۔ اطلاعات کے مطابق خان صادق محلہ جامع مسجد اسلامی لورالائی کے پاس 11 سالہ لڑکی سے زیادتی۔ ذرائع کے مطابق زیادتی میں ملوث ملزمان کا تعین نہیں ہوسکا، لڑکی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے واقعے پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں