نوکنڈی، سمگلنگ کی کوشش ناکام، غیر ملکی سامان برآمد

نوکنڈی: اسسٹنٹ کمشنر محمد وارث اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے تفتان میں اسمگلنگ کی گئی چینی، نمک، چالیہ، ایرانی میڈیسن،اسپیئر پرزاپاٹ اپنے قبضے میں لے لی اسسٹنٹ کمشنر تفتان محمد وارث نے کا کہنا ہے کہ اسطرح کی غیر قانونی میڈسن و دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کی اجازت نہیں دی جائیگی ان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رئیگی انکا کہنا تھا ک قانون کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹیں گے قانون سے کوئی چیز بالاتر نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں