حب ڈیم میں کراچی کانواجوان ڈوب کر جاں بحق

حب: حب ڈیم میں 20سالہ عابد ولد رحمت اللہ نامی نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا اور اطلاع ملنے پر ایدھی بحریہ ٹیم نے پہنچ کر نعش ڈیم سے نکال کرعباسی شہید اسپتال کراچی منتقل کردیا اور ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی متوفی کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ غفوری محلے کا رہائشی بتایاجاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں