مستونگ میں چینی سے لدی 25 گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گیا
مستونگ (انتخاب نیوز) مستونگ میں ایف سی کی کارروائی، مستونگ کے علاقے جدید آباد میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے چینی سے لوڈ 25 زمباد گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا۔ واضح رہے کہ اسمگلرز قبضے میں لی گئی 100 ٹن چینی افغانستان لے جارہے تھے۔
Load/Hide Comments


