علی مردان ڈومکی کا بی ایم سی ہسپتال کااچانک دورہ، صفائی کی ابتر صورتحال ، ادویات کی عدم دستیابی پر اظہاربرہمی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا اچانک بولان میڈیکل کمپلیکس کا دورہ، ،ہسپتال کی او پی ڈی اور دیگر شعبوں کا معائینہ کیا،نگران وزیراعلی کا اسپتال کی صفائی کی صورتحال اور ادویات کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار جبکہ او پی ڈی میں مزید کاونٹر قائم کرنے بھی ہدایت کی۔
Load/Hide Comments


