نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان دبئی نجی دورے پر گئے ہیں، کسی جلا وطن رہنما سے ملاقات نہیں کریں گے، جان اچکزئی
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اطلاعات حکومت بلوچستان جان اچکزئی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی دبئی نجی دورے پر گئے ہیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان دوبئی میں اپنے قریبی دوست کی عیادت کریں گے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان دبئی میں کسی جلاوطن بلوچ رہنما سے مذاکرات نہیں کرینگے ۔
Load/Hide Comments


