ڈھاڈر میں لیویز کی کارروائی، 3 ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ گاڑی برآمد
چاغی (آن لائن) لیویز فورس کی ڈھاڈر کے مقام پر کاروائی تین ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار اسلحہ اور مسروقہ گاڑی برآمد لیویز ذرائع کے مطابق لیویز فورس نے ڈھاڈر کے مقام پر رنگے ہاتھوں تین ڈاکووں کو دھیر لیا جنکے قبضے سے پسٹل اور مسروقہ گاڑی قبضے میں لیکر ڈاکووں کو تھانہ منتقل کردیا ڈاکووں کا تعلق واشک اور کوئٹہ سے ہیں جو پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر گاڑیوں کو لوٹتے ہیں مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


