بلوچستان میں کورونا کے مزید147کیسز، اموات 102ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 147کیسز، اموات102ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں21جون کو کورونا کے707ٹیسٹ کیے گیے جن میں147مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد9475ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 102افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح3650افراد صحت یاب ہو چکے ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں