خضدار میں بم حملہ، ایک شخص زخمی
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار میں بم حملہ، ایک شخص زخمی۔ تفصیلات کے مطابق خضدار میں فاسٹ فوڈ کی دکان پر دستی بم حملے میں مزدور زخمی ہوگیا۔ عمرفاروق چوک خضدار کے مشہور کاروباری دکان پاپا جینوز فاسٹ فوڈ اینڈ بیکرز پر ہینڈ کرنیٹ سے حملہ کیا گیا ہینڈ کرنیٹ کے دھماکہ سے عطاءاللہ نامی مزدور شدید زخمی ہوگیا جسے فوری پر ہسپتال منتقل کیاگیا، پولیس دھماکہ کے متعلق تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


