دکی،کوئلہ کان میں دن گھٹنے سے کان کن جاں بحق

دکی( این این آئی) دکی کی مقامی کوئلہ کان میں دن گھٹنے سے ایک کان کن جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو دکی کی مقامی کوئلہ کان میں دم گھٹنے کے باعث ایک کانکن رحیم اللہ ولد کریم اللہ قوم سید سکنہ افغانستان جاں بحق جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں