بلوچستان میں کورونا کے مزید50کیسز، اموات 121ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 50کیسز، اموات121ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں30جون کو کورونا کے392ٹیسٹ کیے گیے جن میں50مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد10476ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 121افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح4484افراد صحت یاب ہو چکے ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں