بلوچستان حکومت کا سرکاری ملازم کے دوران ڈیوٹی احتجاج میں شرکت، ضلعی انتظامیہ کیخلاف ہرزہ سرائی کا نوٹس
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان حکومت کا سرکاری ملازم کے دوران ڈیوٹی غیر قانونی احتجاج میں شرکت، ٹائر جلانا اور ضلعی انتظامیہ کیخلاف ہرزہ سرائی اور انتشار پھیلا نے کا نوٹس۔ مذکورہ ملازم معطل اور نوکری سے برخاستگی کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔ احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کی شناخت جاری ہے۔ مذکورہ تمام ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


