حب، ساکران روڈ پر موبائل مارکیٹ میں دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی
حب (آن لائن)ساکران روڈ پر واقع موبائل مارکیٹ میں دووکانوں آتشزدگی فائر بریگیڈ عملے نے آگ پر قابو پالیا ریسکیو ذرائع کے مطابق حب شہر میں ساکران روڈ پر واقع موبائل مارکیٹ میں موبائل کے دوسکانوں آچانک آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ عملے آگ بجھا دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں آتشزدگی دونوں دکانوں میں لاکھوں روپے سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
Load/Hide Comments


