صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر جے یو آئی اور بی این پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ

خضدار (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں اور قومی اسمبلی کی ایک نشست پر جے یو آئی اور بی این پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگیا بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل اور جے یوآئی کے مرکزی سرپرست مولانا قمرالدین کی خضدار میں مشترکہ پریس کانفرنس سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان کردیا این اے 256 سے جے یوآئی اور بی این پی کے مشترکہ امیدوار ہونگے پی بی 18سے بی این پی جے یو آئی کی حمایت کریگی پی بی 19 سے بی این پی جے یوآئی کی حمایت کریں گے پی بی 20 سے جے یوآئی بی این پی امیدوار کی حمایت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں