آئین و قانون کی بالا دستی کیلئے سپریم کورٹ سچائی پر مبنی فیصلے کررہا ہے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ( این این آئی) نگراں صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور و پراسیکیوشن امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وساتھی جج تاریخ کو درست و آئین قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کیلئے عوامی پزیرائی سے قطع نظر،مفادات سے بالاتر، آئین و قانون کوروندنے،Rewritingکی بجائے حقائق کی روشنی،سچائی پر مبنی فیصلے دے رہے ہیں اللہ کاحکم ہے سچ کی گواہی دو چاہے بھائی کےخلاف کیوں نہ ہو وہ قابل ستائش و قابل پزیرائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں