خضدار میں تیز رفتار گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق

خضدار(بیورورپورٹ) خضدارتحصیل وڈھ شہد چیک پوسٹ کے نزدیک گاڑی حادثہ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق وڈھ سے خضدار آتے ہوئے عبدالغنی مینگل کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث قلابازیاں کھاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے مین عبدالغنی مینگل نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جسے فوری طورپر قریبی ریسکیو سینٹر لایا گیا، مگر وہ دم توڑ چکے تھے۔ مرحوم ڈاکٹرمعشوق علی کے بہنوئی تھے جنکی تدفین وڈھ میں کی جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں