چیف جسٹس بلوچستان کی جانب سے زیارت میں سول جج تعینات کرنے کا حکم

کوئٹہ(انتخاب نیوز)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا زیارت میں سول جج کی تعیناتی کا حکم، جسٹس ہاشم کاکڑ کا کہنا تھا کہ صنوبر کے جنگلات کی حفاظت کے لیے سوئی گیس حکام اقدامات کرے، جسٹس عبداللہ بلوچ کا کہنا تھا کہ صنوبر کے جنگلات قیمتی سرمایہ ہیں، ان کی حفاظت کی جائے، وکلا برادری یہاں کے مسائل پر پٹیشن کریں، ہم ایکشن لیں گے۔واضح رہے کہ زیارت میں سول جج کی تعیناتی کا حکم صنوبر کے جنگلات کی حفاظت و دیگر معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں