وڈھ، صدیق مینگل کے قاتلوں کی عدم گرفتاری، جے یو آئی اور بی این پی کا کوئٹہ کراچی شاہراہ پر احتجاج

وڈھ(نمائندہ انتخاب) سانحہ خضدار 3 مئی میں مولانا صدیق مینگل کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف جمعیت علما اسلام ضلع خضدار و تحصیل وڈھ کی کال پر غیر معینہ مدت کیلئے پہیہ جام ہڑتال۔ وڈھ کے مقام پر جمعیت علماءاسلام وڈھ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنان نے وڈھ سے کوئٹہ کراچی شاہراہ مکمل بلاک کردی ۔ روڈ پر دونوں جماعتوں کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں